الدَّالُ عَلَی الْخَیْرِ کَفَاعِلِہٖ نیکی پر آگاہ کرنے والا نیکی کرنےوالے کی طرح ہے۔ (مشکل الفاظ کے معنی: آگاہ کرنے والا: بتانے والا، خبر دینے والا)