https://youtu.be/0xq0O0k00zw حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اپنی اولاد کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور انہیں بہترین ادب سکھاؤ۔ (ابن ماجہ کتاب الادب)