أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهٗ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهٗ۔ اللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِیْنَ (ترمذی: كتاب الطهارة عن رسول اللّٰه ﷺ، باب فیما یقال بعد الوضوء) ترجمہ: میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ،وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے ،اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اے اللہ! مجھ کو توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں سے بنا۔