اَلْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ جس سے مَشورہ لیا جاتا ہے وہ اَمین ہوتا ہے۔ (مشکل الفاظ کے معنی: مشورہ لینا: رائے لینا۔ امین: امانت رکھنے والا)