https://www.youtube.com/watch?v=QHF6DDBbnA8 https://youtu.be/HAEvmQyUdCw اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے شہید کے فضائل میں فرمایا: خون کے پہلے قطرے پر اس (شہید) کی مغفرت ہو جاتی ہے، اور جنت میں اس کو اپنا گھر نظر آ جاتا ہے۔ (سنن الترمذی/فضائل الجہاد باب فی ثواب الشہید حدیث نمبر۱۶۶۳) (مشکل الفاظ کے معانی) مَغْفِرَتْ: اللہ تعالیٰ کا پردہ پوشی فرمانا، معاف کرنا