امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 19؍ستمبر2003ء میں فرمایا: ’’جگہ جگہ بیٹھ کر کسی کو نظام کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں…تمہا را کام صرف اطاعت کرنا ہے‘‘۔ (مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)