Listen to 20221206-Irshad e Nabwi SA voice Moeed hamid byAl Fazl International on hearthis.at حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: خدا کی قسم مَیں دن میں اللہ تعالیٰ سے ستّر(70)مرتبہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کرتا ہوں۔ (صحیح بخاری،کتاب الدعوات،باب استغفار النبیﷺفی الیوم واللَّیلَۃِ حدیث نمبر۶۳۰۷)