Listen to 20221125-Irshad e Nabwi SA voice Moeed Hamid byAl Fazl International on hearthis.at حضرت سہل بن سعد ؓروایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے حضرت علیؓ کو مخاطب کرکے فرمایا کہ بخدا تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا، تیرے لیے اعلیٰ درجہ کے سرخ اونٹوں کے مل جانے سے زیادہ بہتر ہے۔ (مسلم کتاب فضائل الصحابہ۔ باب فضائل علی بن ابی طالب)