حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اولاد کے حق میں دعائیں ایک قیمتی خزانہ ہیں۔آپؑ فرماتے ہیں: کر اِن کو نیک قسمت دے اِن کو دین و دولتکر اِن کی خود حفاظت ہو ان پہ تیری رحمتدے رشد اور ہدایت اور عمر اور عزتیہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِی میری دعائیں ساری کریو قبول باریمیں جاؤں تیرے واری کر تو مدد ہماریہم تیرے در پہ آئے لے کر امید بھارییہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِی اہلِ وقار ہوویں فخرِ دیار ہوویںحق پر نثار ہوویں مولا کے یار ہوویںبابرگ و بار ہوویں اک سے ہزار ہوویںیہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِی