امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 29؍اگست 2003ء میں فرمایا: ہر احمدی کو ادنیٰ سے تکبر سے بھی بچنا چاہئےکیونکہ یہ پھر پھیلتے پھیلتے پوری طرحانسان کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔