ادبیات

ملفوظات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور فارسی ادب(قسط نمبر 112)

(محمود احمد طلحہ ۔ استاد جامعہ احمدیہ یو کے)

ایک نووارد سے گفتگو کے دوران حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:

’’میں چاہتا ہوں کہ آپ دوردراز سےآئےہیں کچھ واقفیت ضرور ہونی چاہیےکم از کم تین دن آپ رہ جائیں ۔میں یہی نصیحت کرتاہوں اَور اگر اور نہیں تو آمدن بارادت ورفتن باجازت ہی پر عمل کریں۔‘‘

(ملفوظات جلدپنجم صفحہ91ایڈیشن1984ء)

تفصیل:

اس حصہ ملفوظات میں فارسی کی یہ ضرب المثل آمَدَنْ بِاِرَادَتْ و رَفْتَنْ بِاِجَازَتْ آئی ہے جس کا مطلب ہے۔اپنی مرضی سے آنا اور اجازت لے کر واپس جانا ۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button