Listen to 20220715-Irshad e nabwi SAW byAl Fazl International on hearthis.at حضر ت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا : اللہ تعالیٰ میری امت کو ضلالت اور گمراہی پر جمع نہیں کرے گا۔اللہ تعالیٰ کی مدد جماعت کے ساتھ ہوا کرتی ہے۔ جو شخص جماعت سے الگ ہوا وہ گویا آگ میں پھینکا گیا۔ (ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء فی لزوم الجماعۃ)