Listen to 20220603-irshad e nabwi SAW byAl Fazl International on hearthis.at حضرت ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو ، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں۔ (سنن ابن ماجہ کتاب النکاح بَابُ حُسْنِ مُعَاشَرَةِ النِّسَاءِ)