ہیومینٹی فرسٹ کی انٹرنیشنل کانفرنس سے حضورِ انور کا لائیو خطاب

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

احبابِ جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ہیومینٹی فرسٹ کی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب فرمائیں گےجو مورخہ 31؍ اکتوبر 2021ء بروز اتوار برطانوی وقت کے مطابق شام پانچ بجے ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہِ راست (لائیو)پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا۔ (ان شاء اللہ العزیز)


احبابِ جماعت حضورِ انور کے اس بصیرت افروز خطاب سے استفادہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Check Also
Close
Back to top button
Close