متفرق شعراء

ہدیہ عقیدت بحضور امام الزماں مسیح دوراں حضرت مہدی آخر الزماں

(عزیز اللہ خان اثر شاہجہان پوری)

مسیح ملت خیر الوریٰ سلام علیک

حبیب مرسل ہر دوسرا سلام علیک

اے آنکہ آئینہ مصطفیٰ سلام علیک

اے آنکہ مظہر نور خدا سلام علیک

جھکا دیا ترے دعویٰ نے پرچم تثلیث

صلیب ٹوٹ گئی واہ وا سلام علیک

ترے جلالِ خلافت کا واہ کیا کہنا

تجھے رسولِ خدا نے کہا سلام علیک

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close