متفرق شعراء
قلم کا قافلہ
دائرہ دیں کی اشاعت کا بڑھا
تیز تَر ہو گا قلم کا قافلہ
آج سے اپنا یہ پیارا الفضل
ہفت روزہ سے سَہ روزہ ہو گیا
(عبدالکریم قدسیؔ۔24؍مئی 2019ء)
دائرہ دیں کی اشاعت کا بڑھا
تیز تَر ہو گا قلم کا قافلہ
آج سے اپنا یہ پیارا الفضل
ہفت روزہ سے سَہ روزہ ہو گیا
(عبدالکریم قدسیؔ۔24؍مئی 2019ء)