ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت ابو ایوب انصاریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

جو شخص رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد عید کادن چھوڑ کے شوال کے بھی چھے روزے رکھے اس کو اتنا ثواب ملتا ہے جیسے اس نے سال بھر کے روزے رکھے ہوں۔

(صحیح مسلم کتاب الصوم باب استجاب صوم ستۃ ایام من شوال)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Back to top button
Close