زندگی بھر آدمی دو ، ڈھونڈتے مَیں تھک گیا ڈھل گئی ہے عمر لیکن مجھ سے یہ نہ ہو سکا ایک وہ ، نامِ خدا پر جس نے مال و زر دیا اور پھر اس فعل کی خاطر وہ مفلس ہو گیا دوسرا وہ شخص ظلم و جَور جو کرتا رہا اور پھر وہ ربّ تعالیٰ کی پکڑ سے بچ گیا