حضرت حسنؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’اپنے مریضوں کا علاج صدقہ و خیرات سے کرو اور بلاؤں کے طوفان کا دعا اور تضرّع سے مقابلہ کرو‘‘۔ (الترغیب و الترھیب کتاب الصدقات باب الترغیب فی اداء الزکوٰۃ)