کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر9، 10؍ مارچ 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 21؍ مارچ تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 27؍مارچ 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ُکوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 03؍ مارچ اور 06؍ مارچ 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

…………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر7، 18؍فروری 2020ء

1۔قبولیتِ اسلام ، 2۔ سوجان پور ، 3۔فضل ، 4۔ 1906ء ، 5۔ جابہ، 6۔بچپن میں، 7۔ دنیا کا آئندہ مذہب اسلام ہو گا، 8۔ 1913ء، 9۔ قریباً 30؍ سال، 10۔ اولوالعزم

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

امۃ القیوم انجم(کیلگری کینیڈا)، امۃ الرافع میلو(امریکہ)، روحی اعجاز(مونٹریال کینیڈا)، حرا جاوید(مانچسٹر ساؤتھ یوکے)، محمد عامر(مانچسٹر ساؤتھ یوکے)، سعادت احمد(ماربرگ جرمنی)، بشارت احمد(ایزر لون جرمنی)، بشریٰ بشارت احمد(ایزر لون جرمنی)، روبینہ رفیق(ملائیشیا)، نصیرہ شمیم(لاکسامانا پوری ملائیشیا)، امۃ الحمید(مانچسٹر ساؤتھ یوکے)، فریحہ احمد(ماربرگ جرمنی)، مظہر الحق خان (پاکستان)، عابدہ اسلم منصور ( آسٹریلیا)اسلم منصور (آسٹریلیا)محمد اشرف (پاکستان)

٭…٭…٭

Back to top button