حضرت رسول کریم ﷺ نے موعود مسیح و مہدی کی بیعت کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا: فَإِذَا رَأَيْتُمُوْهُ فَبَايِعُوْهُ وَلَوْ حَبْوًا عَلَى الثَّلْجِ فَإِنَّهُ خَلِيْفَةُ اللّٰهِ الْمَهْدِيُّ۔ (سنن ابن ماجہ کتاب الفتن باب خروج المہدی حدیث 4084) ترجمہ: جب تم اُسے ظاہر ہوتے دیکھو تو جا کر اس کی بیعت کرو اگرچہ گھٹنوں کے بل برف پر گھسٹ کر جانا پڑے کیونکہ وہ اللہ کا خلیفہ مہدی ہو گا۔