https://youtu.be/P5s8gQqv3Qo?feature=shared&t=316 مخفی خزانہ حدیث قدسی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: کُنْتُ کَنْزًا مَخْفِیًّا، فَأَحْبَبْتُ أَنْ أُعْرَفَ فَخَلَقْتُ خَلْقًا۔ ترجمہ: مَیں درحقیقت ایک چھپا ہوا خزانہ تھا تو مَیں نے چاہا کہ اُس خزانے کی معرفت نصیب ہوجائے، تو (اُس چھپے ہوئے خزانے کی معرفت عطا کرنے کے لیے) میں نے انسان کو پیدا کر دیا۔ (عجلونی، کشف الخفاء، 2: 173، الرقم 2016)