وَاِذَا قُرِیٴَ الۡقُرۡاٰنُ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ وَاَنۡصِتُوۡا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ (الاعراف:205) ترجمہ:اور جب قرآن پڑھا جائے تو اُسے غور سے سنواور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔