https://youtu.be/Cifw6bijuZE?si=VAiBDuFmhEb0l6GU&t=256 ہجرت کے موقع پر مکّہ کو مخاطب کرکے آپ ﷺ نے فرمایا: مَا أَطْيَبَكِ مِنْ بَلْدٍ وَأَحَبَّكِ إليَّ، وَلَوْ لَا أنَّ قَوْمِي أَخْرَجُوْنِیْ مِنْكِ مَا سَكَنْتُ غَيْرَكِ۔ یعنی اے مکہ! تُو کتنا پاکیزہ اور میرا محبوب شہر ہے، اگر میری قوم مجھے نہ نکالتی تو میں کہیں اور نہ رہتا۔ (سنن ترمذي، کتاب المناقب عن رسول اللّٰه ﷺ حدیث: 3926)