https://youtu.be/vXb8Di6djMQ?si=bRq9Ue_Ei8s56uKn&t=269 رسول اللہ ﷺ جب حضرت شعیب علیہ السلام کا تذکرہ کرتے تو فرماتے کہ ذَاکَ خَطِيْبُ الأَنْبِيَاءِ لِمُرَاجَعَتِهِ قَوْمَهُ یعنی شعیب علیہ السلام اپنی قوم کی طرف تبلیغ کی خاطر (بار بار) رجوع کرنے کی بنا پر تمام انبیا کرام علیہم السلام کے خطیب تھے۔ ( الحاکم في المستدرک، 2/ 620، الرقم: 4071)