https://youtu.be/ORtapBVjIlw?si=z0DNCZb5iqRXxAwj&t=118 وَاِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ۔ بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ۔ (التکویر: 9-10) ترجمہ: اور جب زندہ گاڑی جانے والی (لڑکی) کے بارہ میں سوال کیا جائے گا۔ (کہ آخر) کس گناہ کے بدلہ میں اس کو قتل کیا گیا تھا۔