https://youtu.be/ORtapBVjIlw?si=BEu11HKZ63hPuxii&t=208 حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ ’’جس نے دو لڑکیوں کی پرورش وتربیت کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہو گئیں تو وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ میں اور وہ، (یہ کہہ کر) آپﷺ نے اپنی انگلیوں کو آپس میں ملا لیا۔‘‘یعنی ان دو انگلیوں کی طرح (قریب قریب) ہوں گے۔ (صحيح مسلم، باب فضل الإحسان إلى البنات، 2631)