https://youtu.be/M2ZEbCLy5SE?si=bGwNtEiySMNM-wik&t=343 عبدالملک بن ربیع بن سبرہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا کہ بچہ جب سات سال کا ہو جائے تو اُسے نماز سکھاؤ اور جب وہ دس سال کا ہو جائے تو نماز میں سُستی کرنے پر اُسے قدرے سرزنش کرو۔ (جامع ترمذى، کتاب الصلاة، باب ما جاء متی یؤمر الصبی بالصلاة)