https://youtu.be/Q0tmBf9k4w4?si=obQ5j657_9B9RL5-&t=252 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ فِيْهِ فَهُوَ رَدٌّ۔ یعنی جس نے ہماری اِس شریعت میں کوئی ایسی نئی بات پیدا کی جو اِس میں نہیں تو وہ ردّ کی جائے گی۔ (بخاری کتاب الصلح باب اذا اصطلحوا علی صلح جور …2697)