حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ يَتَعَلَّمَ الْمَرْءُ الْمُسْلِمُ عِلْمًا، ثُمَّ يُعَلِّمَهُ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ۔ سب سے بہتر اور افضل صدقہ یہ ہے کہ کوئی مسلمان علم ِدین سیکھے، پھر اُسے اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔ (سنن ابن ماجه أبواب كتاب السنة حدیث: 243)