https://youtu.be/fmF0jldnsQo?si=TdPyR_KoLkccEkKi&t=2608 اردو سوال بچو! میں گڈو پھر حاضر ہوں۔ ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔ آئیں! نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج ’’ت’’ سے بتائیں۔ محاورہ بوجھیں یہ ایک محاورہ ہے۔ یہ اُس وقت بولتے ہیں جب کوئی ہر طرف سے مشکل میں پھنس جائے۔ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔ ڈھونڈو تو جانیں عائشہ کے سکول کھلنے والے ہیں۔ اُسے کوئی چیز نہیں مل رہی ۔اس کی امی نے اسے دس منٹ میں سکول کا سامان تلاش کرنے کے لیےکہا ہے۔ چیزوں پر دائرہ لگا کر اس کی مدد تو کریں کسوٹی 1: میں ایک ایونٹ ہوں2: میں سال میں ایک بار آتا ہوں3: ہر ملک میں الگ الگ تاریخ پر آتا ہوں4: چند ملکوں میں ایک بار منعقد ہوا ہوں5:ایک ملک میں سو سے زائد بار منعقد ہو چکا ہوں6: ہر ملک کی جماعت کا کیلنڈر میرے گرد گھومتا ہے7: عالمی طور پر یوکے میں منعقد ہوتا ہوں8: میرے کھانے کی جگہ کو لنگر کہا جاتا ہے9: شاملین میں روحانی تبدیلی پیدا ہوتی ہے10: میرے لیے ایک خاص چندہ حضرت مسیح موعودؑ نے خود جاری فرمایا تھا الفاظ بنائیں یرافتدضل الف کو ایک سے زائد بار استعمال کرسکتے ہیں دس حرفی لفظ بنائیں……. …….……. …….اس کے علاوہ اور بھی الفاظ بنا سکتے ہیں:……. …….……. ……. ……. …….……. ……. ……. …….……. …….……. ……. ……. …….……. ……. ……. ……. گذشتہ شمارے کے درست جواب الفاظ بنائیں: جلسہ یوکے، جلسہ، یوکے، جلیس،جو، جسے،جسمحاورہ بوجھیں: بندر کیا جانے ادرک کا سواد