https://youtu.be/nTkVHLg4PvE?si=ua6D6NpTM7rpBurR&t=121 وَ ہُوَ الَّذِیۡ یُرۡسِلُ الرِّیٰحَ بُشۡرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحۡمَتِہٖؕ حَتّٰۤی اِذَاۤ اَقَلَّتۡ سَحَابًا ثِقَالًاسُقۡنٰہُ لِبَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَنۡزَلۡنَا بِہِ الۡمَآءَ فَاَخۡرَجۡنَا بِہٖ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ ؕکَذٰلِکَ نُخۡرِجُ الۡمَوۡتٰی لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ (الاعراف:58) ترجمہ: اور وہی ہے جو ہواؤں کو اپنی رحمت سے پہلے خوش خبری دینے کے لئے بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ بوجھل بادلوں کو اٹھالیتی ہیں۔ ہم ان کو ایک مُردہ ملک کی طرف چلا کر لے جاتے ہیں پھر ہم ان میں سے پانی اتارتے ہیں پھر ہم اس پانی کے ذریعہ سے ہر قسم کے پھل پیدا کرتے ہیں۔ اسی طرح ہم مُردوں کو نکالا کرتے ہیں تا کہ تم نصیحت حاصل کرو۔