حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيْكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ۔ یعنی ‘‘تمہارا اُس وقت کیا حال ہو گا جب عیسیٰ ابن مریم تم میں اتریں گے اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہو گا’’۔ (صحیح بخاری، احاديث الانبياءباب نزول عيسيٰ، حدیث نمبر3449)