https://youtu.be/mzh_rtFoOYo?si=kjqjuLvGEvhEwnKE&t=3341 راستہ تلاش کریں گڈو نے غبارے کے سٹال پر جانا ہے۔ سٹال تلاش کرنے میں اس کی مدد کریں۔ راستہ تلاش کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔ ………..+ب+ا+ر+ہ=غبارہ بوجھو تو سہی 1: وہ کون سا جانور ہے جو بغیر پیروں کے تیزی سے دوڑتا ہے؟ ……. ……. ……. ……. 2: سب سے بڑا بیج کس پودے کا ہوتا ہے؟ ……. 3: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟ ……. ……. ……. ……. 4: کس ملک کا نقشہ ہاتھی کے سر کی طرح ہے؟ ……. 5:کارواںCaravanکس جانور کے جُھنڈ کو کہا جاتا ہے؟……. ……. ……. ……. سہیلی بوجھ پہیلی 1سر میں ہوں پر بال نہیںبیسن میں پر دال نہیںسرپٹ میں پر چال نہیںسرگم میں پر تال نہیں 2میں انسان سے ملتا جلتاپر الٹے میرے کامکالا ہوں میں اپنے تن سے‘‘چ’’ سے میرا نام(جوابات اگلے شمارے میں) بیت بازی بتائیں یہ کس کا کلام ہے 1: وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نُور سارانام اُس کا ہے محمدؐ دلبر مرا یہی ہے 2: اَے شاہِ مکّی و مَدَنی، سید الوَریٰؐتجھ سا مجھے عزیز نہیں کوئی دوسرا 3: یا صدقِ محمدؐ عربی ہےیا احمدِ ہندی کی ہے وفاباقی تو پرانے قصے ہیں زندہ ہیں یہی افسانے دو 4: بدرگاہِ ذی شانِ خیر الانامشفیع الوری مرجعِ خاص و عام پڑھیں اور سوچیں آپ یہ سورتیں اپنے دل میں پڑھیںاور وہ لفظ بتائیں جس میں یہ حرف آیا ہے۔ 1: سورۃ الکوثر میں حرف ت ایک بار آیا ہے۔ ……. 2: سورۃ القریش میں حرف ج ایک بار آیا ہے۔ ….. 3: سورۃ القدر میں حرف خ ایک بار آیا ہے۔ ……. 4: سورۃ الکافرون میں حرف ر ایک بار آیا ہے۔ …. 5: سورۃ الفیل میں حرف د ایک بار آیا ہے۔ ……. 6: سورۃ الفلق میں حرف ع ایک بار آیا ہے۔ ……. گذشتہ شمارے کے درست جواب دینی معلومات: 1۔یکم و 2؍جون 24ء2۔8و 9؍جون 24ء3۔ 28 تا30؍جون24ء4۔ 5تا7؍جولائی 24ء5: 12تا14؍جولائی 24ء بوجھو تو سہی: 1:صرف ایک۔ کیونکہ اس کے بعد وہ خالی نہیں رہے گا۔2۔حرف E3۔ تین سیب ہی ہوں گے4۔فروری5۔ اگر نو بج رہے ہوں اور اس میں 5 گھنٹے جمع کر دیے جائیں ، تو دو بج جائیں گے۔ سوالنامہ: 1:چھینک، 2:تربوز، 3:انڈا، 4: پاپڑ، 5:دانت۔ گذشتہ شمارے کے ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے: بھارت: حفصہ علی۔ مالی: اطہر احمد ناصر ، تاشفہ نورین ، مطہر احمد ناصر ، طاہر احمد ناصر۔ مڈغاسکر: حاشر احمدان کے علاوہ شامل ہیں: ہبة النور، ملیحہ ظہیر ، فراز احمد باجوہ، زعیم احمد نور، سلمان احمد دانش،زخرف بن کاشف ، امۃ الرقیب