جانیے اپنے نام کا مطلب! آصَف: (عبرانی) تحصیل دار، حضرت سلیمانؑ کے وزیر کا نام کاشف/کاشفہ: پوشیدہ امورظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا کشْف: ظاہر ہونا، ظاہر کرنا تاشفین: (امازیغی زبان کا لفظ)مخلص۔ یوسف بن تاشفین ایک مشہور سپہ سالار واصِف/واصفہ: تعریف کرنے والا، بیان کرنے والا ناصِف: نصف کرنے والا، خادم، عدل کرنے والا (اگر آپ کو اپنے نام کےمعنی نہیں معلوم تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔)