ارشادِ نبوی

عذاب قبر سے پناہ مانگنا

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے: اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ۔ اے میرے اللہ! قبر کے عذاب سے میں تیری پناہ لیتا ہوںاور(ایساہی)آگ کے عذاب سے،اور زندگی اور موت کے فتنہ سے اور مسیح الدجال کے فتنہ سے۔

(بخاری كِتَاب الْجَنَائِزِ بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button