ارشادِ نبوی

سفر میں نماز جمع کرنا

حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سفر کی جلدی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مغرب و عشاءجمع فرما لیتے۔

(كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ جَوَازِ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button