متفرق

ارشاد نبوی صلى الله عليه وآلهٖ وسلم

عَنْ أَبِي الْحَمْرَاءِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مَرَّ بِجَنَبَاتِ رَجُلٍ عِنْدَهُ طَعَامٌ فِي وِعَاءٍ فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِيهِ

فَقَالَ لَعَلَّكَ غَشَشْتَہُ مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا

(سنن ابن ماجه ابواب التجارات باب النهي عن الغش ، حدیث نمبر ۲۲۲۵)

ترجمہ: حضرت ابی حمراء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے جو غلہ کا تاجر تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اس کے غلّہ کے برتن کے اندر ہاتھ ڈال کر دیکھا تو محسوس کیا کہ نیچے کا غلّہ گیلا ہے تو آپ نے فرمایا تم دھوکا دیتے ہو۔ دیکھو دھوکا فریب دینا ہم مسلمانوں کا شیوہ نہیں ہے۔

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button