کلامِ امام علیہ الصلوٰۃ والسلام

آخری زمانہ وہ ہوگا جب کہ کتابوں اور صحیفوں کی اشاعت بہت ہوگی

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ ’’قرآن شریف میں آخری زمانہ کی نسبت اور بھی پیشگوئیاں ہیں ان میں سےایک یہ پیشگوئی بھی ہے وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْیعنی آخری زمانہ وہ ہوگا جب کہ کتابوں اور صحیفوں کی اشاعت بہت ہوگی گویا اس سے پہلے کبھی ایسی اشاعت نہیں ہوئی تھی۔ یہ ان کلوں کی طرف اشارہ ہے جن کے ذریعہ سے آج کل کتابیں چھپتی ہیں اور پھر ریل گاڑی کے ذریعہ سےہزاروں کوسوں تک پہنچائی جاتی ہیں۔‘‘ (چشمۂ معرفت،روحانی خزائن جلد23صفحہ322)

(مشکل الفاظ کے معانی: صحیفوں: صحیفہ کی جمع یعنی کتاب۔ کلوں: کل کی جمع، یعنی مشینوں، عقل۔ کوسوں: کوس کی جمع یعنی قریباً دو میل راستہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button