وقفِ نو کارنر

14 تاساڑھے 14 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو:

٭… باترجمہ پڑھیں: پانچواں اور چھٹا پارہ۔

٭… حفظ کریں: سورۃ الاحزاب 70تا74، سورۃ الکہف آیات 1 تا 11 اور 103تا 111

٭… باترجمہ حفظ کریں: سورۃ القارعہ، سورۃ التکاثر اور سورۃ القدر

٭… دعائیں یاد کریں: قبرستان میں داخل ہونے کی دعا

٭… دینی معلومات: ائمہ اربعہ کے نام، دینی معلومات

٭…صفاتِ باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں:

الْحَفِیْظُ:حفاظت کرنے والا۔ الرَّقِیْبُ: نگہبان۔ المُجِیْبُ: قبول کرنے والا۔ الْوَدُوْدُ: محبت کرنے والا۔ الْمَجِیْدُ: بزرگی والا۔ الْبَاعِثُ: اٹھانے والا۔ الْوَکِیْلُ:کام سنبھالنے والا۔ الْقَوِیُّ:طاقت والا۔ الْمَتِیْنُ: قوت والا۔ الْحَمِیْدُ: خوبیوں والا، الْمُحْصِیْ: گننے والا۔ الْمُبْدِیْ:پہلی بار پیدا کرنے والا۔ الْمُعِیْدُ: دوبارہ پیدا کرنے والا۔ الْوَکِیْلُ:کام سنبھالنے والا۔ الْمُحْیٖ:زندہ کرنے والا۔ الْمُمِیْتُ: مارنے والا۔

٭… آداب: لین دین کے آداب مطالعہ کریں

٭… سیرت کا مطالعہ کریں: سیرت خاتم النبیین(صفحہ 101تا 200)، شمائل احمد ﷺ۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button