ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کا حضرت خبیبؓ پر سلامتی بھیجنا

حضرت خبیبؓ نے نوافل ادا کر کے ظالمین کے خلاف دعا کی۔ بریدہ بن سفیان کہتے ہیں کہ حضرت خبیبؓ نے کہا کہ اے اللہ! یہاں کوئی ایسا نہیں جو تیرے رسولﷺ تک میرا سلام پہنچائے پس تُو خود میرا سلام رسول اللہﷺ تک پہنچادے۔…

عروہ سے روایت ہے کہ حضرت جبریلؑ رسول اللہﷺ کے پاس آئے اور انہیں خبر دی اور رسول اللہﷺ نے تمام اصحاب کو بتایا۔چنانچہ ایک روز حضورﷺ صحابہؓ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ آپؐ نے فرمایا: تجھ پر بھی سلامتی ہو اے خبیب! قریش نے اسے قتل کر دیا۔

(فتح الباری جز۷صفحہ۴۳۷)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button