اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۱؍مئی ۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ درمانہ داؤد (واقفۂ نو) بنت مکرم مبشر داؤد صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم فہیم احمد دانش صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم مقصود احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ امۃالنور کھوکھر (واقفۂ نو) بنت مکرم مسعود مبشر کھوکھر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عمر ذیشان بھٹی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبشر احمد بھٹی صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ زوہا احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم بختیار احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث اختر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نوید اختر صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ اریبہ سمرن چودھری (واقفۂ نو) بنت مکرم ڈاکٹر مبارک محمود چودھری صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عبدالعلی صاحب ابن مکرم عبدالسمیع حامی صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ فریحہ عرفان بنت مکرم محمد عرفان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم نوید احمد قمر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم منور احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ نورن فاطمہ چیمہ بنت مکرم فاروق احمد چیمہ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم تحسین تنویر احمدصاحب ابن مکرم تنویر احمد صاحب مرحوم (سوئٹزرلینڈ)

٭…عزیزہ فرینہ بھٹی بنت مکرم احمد عبدالجمیل بھٹی صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم ریحان احمد خان صاحب ابن مکرم قمر احمد خان صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button