ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا، بےحیا اور بدزبان نہیں ہوتا ہے‘‘۔

(سنن ترمذي كتاب البر والصلة عن رسول اللّٰه ﷺ باب ما جاء فی اللعنۃ حدیث 1977 )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button