https://youtu.be/JlIll_k4p2c?si=mPxKb91KmNvkJuGa&t=1203 13تاساڑھے 13 سال کی عمر کے واقفینِ نو اور واقفاتِ نو: ٭… باترجمہ پڑھیں:پہلا اور دوسرا پارہ۔ ٭… حفظ کریں: سورۃ الرعد آیات 9 تا 14 اور سورۃ النحل آیات 67 تا 71 ٭… باترجمہ حفظ کریں: سورۃ اللّھب اور سورۃ القریش ٭… دعائیں یاد کریں: سجدہ ٔتلاوت اور محبت الہٰی کے حصول کی دعا ٭… نظم یاد کریں: وہ پیشوا ہمارا … (درثمین ، دس اشعار)، محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہے… (کلامِ محمود، نصف اوّل)، یا عین فیض اللّٰہ… (قصیدہ، پہلے دس اشعار) ٭…صفاتِ باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں: الْخَالِقُ:پیدا کرنے والا۔ البَارِئُ:بنانےوالا۔ المُصَوِّرُ:صورت دینے والا۔ القَھَّارُ:بہت دباؤ والا۔ الوَھَّابُ:بہت دینے والا۔ الفَتَّاحُ:کھولنے والا۔ القَابِضُ:تنگ کرنے والا۔ البَاسِطُ:کشادہ کرنے والا۔ الخَافِضُ:پست کرنے والا۔ الرَّافِعُ:بلندی دینے والا۔ ٭… آداب اپنائیں: والدین کے حقوق اور آداب ٭… سیرت کا مطالعہ کریں: سیرت خاتم النبیینﷺ از حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ(پہلے100صفحات)، سیرت حضرت مسیح موعودؑ از حضرت مصلح موعودؓ۔