ارشادِ نبوی
نبی کریمﷺ کا صحابہؓ کو وعظ کرنا
حضرت ابن مسعودؓ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ چونکہ ہمارے اُکتا جانےکو ناپسند کرتےتھے، اس لیے آپؐ ہمارا خیال رکھ کرمقررہ دنوں میں ہمیں نصیحت فرمایا کرتے تھے۔
(بخاری، کتاب العلم، بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَوَّلُهُمْ بِالْمَوْعِظَةِ وَالْعِلْمِ كَيْ لَا يَنْفِرُوْا)