اطلاعات و اعلانات

خطبہ عید الفطر

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۱۰؍اپریل ۲۰۲۴ء بروز بدھ مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈ سے لائیو خطبہ عید الفطر ارشاد فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا :

برطانیہ: ۱۱بجے صبح (GMT+1) قادیان: ۳:۳۰بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: ۳بجے دوپہر (ان شاء اللہ العزیز)

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطبہ سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button