ارشادِ نبوی

اللہ کی راہ میں خرچ کرو

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت کے دن حساب کتاب ختم ہونے تک انفاق فی سبیل اللہ کرنے والااللہ کی راہ میں خرچ کیے ہوئے اپنے مال کے سائے میں رہے گا۔

(مسند احمد بن حنبل مسند عقبہ بن عامر جلد ۵صفحہ ۸۹، ایڈیشن ۱۹۹۸ء)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button