اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲؍مارچ ۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل آٹھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ دانیہ عامر چودھری (واقفۂ نو) بنت مکرم عامر منیر چودھری صاحب (سویڈن) ہمراہ مکرم مصعب رشید ڈوگر صاحب (مربی سلسلہ۔ سویڈن) ابن مکرم امین الرشید (ڈوگر) صاحب

٭…عزیزہ شمائلہ قیوم بھٹی (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالقیوم بھٹی صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سرمد احمد طاہر صاحب ابن مکرم عبدالمومن طاہر صاحب (انچارج مرکزی عربک ڈیسک یوکے)

٭…عزیزہ اسراء کنول بنت مکرم پرویز احمد بھٹی صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم وقار احمد خان صاحب (واقفِ نو۔ کارکن ایم ٹی اے) ابن مکرم منور احمد خان صاحب (کارکن حفاظتِ خاص اسلام آباد)

٭…عزیزہ شمائلہ نایاب (واقفۂ نو) بنت مکرم مرزا حفیظ احمد صاحب (کارکن دفتر امیر صاحب یوکے) ہمراہ مکرم عبدالمقیت انجم صاحب (واقفِ نو۔یوکے) ابن مکرم عبدالسلام انجم صاحب

٭…عزیزہ ادیبہ منیر (واقفۂ نو) بنت مکرم اشرف منیر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم جاذب منصور احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم منصور احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ شائستہ طاہر (واقفۂ نو) بنت مکرم وسیم احمد طاہر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ذیشان ظفر ملک صاحب ابن مکرم ظفر اقبال ملک صاحب (بیلجیم)

٭…عزیزہ شائستہ محمود بٹ (یوکے) بنت مکرم اختر محمود بٹ صاحب ہمراہ مکرم شہریار احمد صاحب ابن مکرم رؤوف احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ عافیہ عمر بنت مکرم مبارک لطیف عمر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم بلال احمد خان صاحب ابن مکرم آفتاب احمد خان صاحب (امریکہ)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button