پیارے حضور (ایّدہ اللہ) کی پیاری باتیں

balanced خوراک کھانی چاہیے

٭…ایک واقف نو بچے نے سوال کیا کہ آپ کو گوشت کو نسا پسند ہے؟

اس پر حضور انور ایدہ الله تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا: مجھے گوشت کوئی زیادہ پسند نہیں ہے۔

٭…اسی واقف نوبچے نے عرض کیا کہ حضور انور کو fish پسند ہے؟

اس پر حضور انور ایدہ الله تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا: fish پسند ہے۔ باقی جانوروں کے گوشت کھا کر دانت ہی خراب ہو جاتے ہیں۔ جو زیادہ گوشت کھاتے ہیں ان کے دانت خراب ہو جاتے ہیں اس لیے balanced خوراک کھانی چاہیے۔ اس لیے سبزی بھی کھانی چاہیے، دالیں بھی کھانی چاہئیں، گوشت بھی کھانا چاہیے، گوشت کھانے کےلیے زیادہ نخرے نہ کیا کرو۔

(الفضل انٹرنیشنل 26؍نومبر 2019ء)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button