ارشادِ نبوی

قرآن کریم پر غور کرو

حضرت عُبیدہ مُلیکی رضی اللہ عنہ جو صحابہؓ میں سے ہیں یہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اے اہل قرآن! قرآن پڑھے بغیر نہ سو یا کرو اور اس کی تلاوت رات کواور دن کے وقت اس انداز میں کرو جیسے اس کی تلاوت کرنے کا حق ہے۔ اور اس کو پھیلاؤ اور اس کو خوش الحانی سے پڑھا کرو اور اس کے مضامین پر غور کیا کرو تا کہ تم فلاح پاؤ۔

(البیہقی فی شعب الایمان بحوالہ مشکاۃ المصابیح کتاب فضائل القرآن حدیث نمبر۲۲۱۰)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button